طوطے کی کہانی

پہلے طوطے سے بدگمان ہو کے طوطے کو مار دیا جاتا ہے پھر جب حقیقت کھلتی ہے یا دکھائی جاتی ہے تو طوطے کی یاد میں آنسو بہائے جاتے ہیں۔ آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یہ طوطے کی باتیں یہاں بیان کرنے کا کیا مقصد ہے۔ اچھے وقتوں میں یعنی زمانہ قدیم میں جب ابھی فیس بک، ٹویٹر یا وٹس اپ کی سہولت موجود نہیں تھی تو اس وقت جو کیا جب کیا کی زبانی اطلاع ہی ایک

Read more