…..ہونہار بروا
کہتے ہیں یکم جولائی کو صاحب کوئلوں پر چلیں گے۔ 8جولائی کو زنجیرزنی کریںگے۔ 12جولائی کو قبرستان میں برہنہ چلّا کاٹیں گے۔ 16جولائی کو کسی دربار پر دھمال ڈالیں گے اور پھر شاید اکیلے کمرے میں جاکر بقول مبشر علی زیدی اپنی جیب سے کرسی کی مورتی نکال کر اس کا طواف شروع کردیں گے۔ کیا کیا پاپڑ نہیں بیلے ہمارے ہونہار بروا نے اس بار الیکشن جیتنے کے لئے۔ اس تمام کے باوجود کہ بقول شخصے خلائی مخلوق اس
Read more
