…..ہونہار بروا

کہتے ہیں یکم جولائی کو صاحب کوئلوں پر چلیں گے۔ 8جولائی کو زنجیرزنی کریںگے۔ 12جولائی کو قبرستان میں برہنہ چلّا کاٹیں گے۔ 16جولائی کو کسی دربار پر دھمال ڈالیں گے اور پھر شاید اکیلے کمرے میں جاکر بقول مبشر علی زیدی اپنی جیب سے کرسی کی مورتی نکال کر اس کا طواف شروع کردیں گے۔…

Read more

پڑھیں ورنہ روبوٹ آپ کی جگہ لے لے گا

کیسا لگے گا آپ کو اگر آپ کسی انٹرویو کےلئے جائیں اور آپ کا انٹرویو لینے والاایک خوبصورت عورت کی شکل کاروبوٹ ہو،جی ایسا بالکل ممکن ہے اور ایسا ہوچکا ہے۔ روس میں ایک ادارے نےامیدواروں کے انٹرویو لینے کے لئے ایک روبوٹ ’’ویرا‘‘ کو متعین کیا ہے۔ اس روبوٹ کو AI چپ سے مزین…

Read more