ووٹرز کے ”SENTIMENTS“
ترکی کے اردوان نے ایک بار پھر براہِ راست ووٹنگ کے ذریعے ہونے والا صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ مجھے خبر نہیں کہ مشرقِ وسطیٰ اور اس کے اپنے ملک کے لئے یہ خیر کی خبر ہے یا نہیں۔ بطور صحافی پریشانی فقط یہ جان کرہورہی ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے سوال پر ہوئے ریفرنڈم اور امریکہ میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ترکی کے صدارتی انتخاب کے بارے میں بھی عالمی میڈیا اور مبصرین متعلقہ
Read more
