متشاعرات اور جنسی ہراسانی کا غیر منصفانہ قانون
میں نے بارہا تذکرہ کیا ہے کہ ادب یعنی شاعری اور فکشن میں ایک خاص سوچ کی حامل خواتین نے یلغار کی ہے جن کی ادب شناسی عمیرہ احمد کے ناولوں، ڈراموں سے زیادہ نہیں، یا فراز اور پروین شاکر کی ہلکی پھلکی رومانی یا عشقیہ شاعری سے زیادہ نہیں۔ اپنے زمانے میں ساحر، مجاز اور اختر شیرانی مقبول تھے۔ جب فیس بک نے رابطے کا براہ راست اور محفوظ ذریعہ فراہم کیا تو کچھ نے پسند کرنے والی مداحوں
Read more
