ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ کے دور میں لکھنا سیکھا تھا۔ کئی برس تک اشاروں کنایوں میں اپنی بات سمجھانے کی مشقت کے بعد حالات ایسے ہوگئے کہ صیاد سے مانوس ہوگیا۔ خوف آتا ہے کہ ”اب رہائی ملے گی تو مرجائیں گے“۔ کئی برس قبل لکھنے پڑھنے کی طرف طبیعت نے رُخ کیا تو شدید خواہش تھی کہ صرف ڈرامے لکھوں۔ اس خواہش کا اظہار کچھ بزرگوں سے کیا
Read more
