شکوہ اللہ سے ہے

انگریزوں نے 1926 میں کوئلے کی کانوں کے بارے میں قانون میں لکھا تھا کہ ہر مزدور کو ایک ماسک دیا جائے گا جس کے ساتھ پشت پر آکسیجن بیگ لگا ہوگا۔ ہر کان میں دو سوراخ ہوں گے کہ ہوا کے گزرنے کا اہتمام ہو۔ ہر چار فٹ پر دروازہ ہوگا اور اوپر ایک تختہ لگا ہو گا کہ کان کھدائی کے دوران بیٹھ نہ جائے۔ پرانے زمانے میں خاص کر حبیب اللہ مائنز میں اب تک ٹرین کوئلہ اکھٹا کرنے جاتی ہے۔ میں

Read more