کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

آج کل چونکہ عالمی سطح پر رشوت لینے اور دینے کے موضوعات اتنے گرم ہیں کہ کبھی کوئی سربراہoutتو کوئی سربراہ جیل میں۔ یوں آج کی سیاست کی نئی بوطیقا، کبھی فیس بک کے حوالے سے تو کبھی بے نام کمپنیوں کے نام سے پکڑی جاتی ہے مگر سب سے انوکھا تجربہ گوئٹے مالا جیسے چھوٹے سے غریب اور پسماندہ ملک نے کیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ سب کرپٹ افسروں اور سیاست دانوں کو سزا دی گئی ہے کہ

Read more