ایک طوائف، ایک شرمیلا دولہا اور ایک ڈرائیور
مومن شاہ قبرستان کے سامنے کھڑے مستقیم اور نجیب، بھولا مسیح کا انتظار کر رہے تھے۔ نجیب کا خیال تھا، کہ عورت ہو اور شراب نہ ہو، سواد ادھورا رہ جاتا ہے۔ بھولا مسیح سائکل سے اُترا اور نیفے سے شاپنگ بیگ میں لپٹی بوتل نکال کے تھما دی۔ ”پندرہ سو رُپے“۔ ”لیکن قیصر نے کہا تھا، ایک ہزار دینے ہیں“؟! ”پولِس نے سختی کی ہے، راستے میں چیکنگ بہت ہوتی ہے۔ کچھ بچتا نہیں ہمیں۔ “ بھولے نے ہشیاری
Read more
