رفال انڈیا کیسے پہنچا، اس کے پس منظر کی کہانی
29 جولائی کو فرانس میں بنے 36 رفال جیٹ طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں پہلے پانچ جہاز انڈیا کے شہر امبالا پہنچے۔ تقریباً تین سال بعد جنوری سنہ 2004 میں اس تجویز کو وزارت دفاع نے سردخانے میں ڈال دیا۔
Read more
