اگر مولانا طارق جمیل گلوکار ہوتے
محمد حنیف کے بی بی سی پر شائع ہونے والے ایک کالم کا عنوان ”بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل“ کالم کے مطابق ”گزشتہ سال دینی تعلیم حاصل کرنے والے ایک ذہین بچے سے پوچھا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ اس نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا، مولانا طارق جمیل۔“ اگر یہی سوال مولانا طارق جمیل کے کسی بچے سے پوچھا جاتا تو یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ ان کا جواب فاروق
Read more
