عمران خان اپنے مقصد میں کامیاب رہے
پچھلے دنوں میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے حق میں ایک بیان دینے کی پاداش میں پیپلز پارٹی سے اختلافات کے باعث سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے والے سینیٹر مصطفٰے نواز کھوکھر کے ہاں ایک ڈنر پر مدعو تھا۔ بات چیت مختلف موضوعات سے گھومتی گھامتی پہلے موجودہ سیاست پر اور پھر وہاں سے عمران خان کی طرف سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل تک آ
Read more

