1999 کا ورلڈکپ فائنل: پاکستان کی اذیت ناک شکست سے جڑی تلخ یادیں اور اگر یہ میچ جیت جاتے تو۔۔۔

دل کا کیا ہے، دل مان بھی جائے لیکن جب دو دہائیوں میں پانچ مرتبہ ایک ہی کرتب دہرایا جائے، تو خفگی بنتی ہے۔ لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے اس فائنل نے واقعات کے ایک ایسے تسلسل کو جنم دیا جو آج تک تھم نہیں سکا۔

Read more

ورلڈ کپ: مایا، آصف اقبال، میں اور جھوٹی باتیں

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009 کی کوریج پر ہمارے شو کا ٹائٹل "اسپورٹس روم لائیو” تھا۔ میزبان اے آر وائے نیوز کے نیوز کاسٹر وسیم بادامی تھے۔ دوسرے یا تیسرے روز میں نے بادامی سے پوچھا، آپ کا یہ چشمہ، نظر کا ہے؟ تو بادامی نے کہا، نہیں۔ وہ چہرے مہرے سے نو عمر دِکھتے ہیں، تو اپنی عمر سے زرا بڑا دکھائی دینے کے لیے چشمہ لگاتے ہیں۔

Read more