خوجی: جب ہوٹل میں کھانا کھانا حرام تھا

رتن ناتھ سرشار کے کلاسیک ناول فسانہ آزاد سے ایک اور ورق پڑھتے ہیں۔ کہانی اس وقت کی جب دگلے والی پلٹن کے جی دار کمیدان خواجہ بدیع الزماں المعروف بہ میاں خوجی نے ہوٹل میں کھانا کھانے کو شراب پینے اور سور کھانے کے برابر قرار دیا تھا اور اس معاشرتی برائی کے خلاف علم جہاد بلند کر دیا تھا۔ ہاں ایک بات خوب احتیاط سے نوٹ کر لیں، اگر میاں خوجی کے فتوے دینے یا قرولی وغیرہ بھونکنے

Read more

میاں خوجی فحاشی پکڑتے ہیں

(فسانہ آزاد کا تحریف شدہ جدید ایڈیشن) خواجہ بدیع الزماں کے نام سے تو آپ خوب واقف ہیں۔ بے تکلف دوست اور راہ چلتے انہیں خوجی کے نام سے پکارتے ہیں۔ ٹینی مرغے کے برابر قد پایا ہے، عمر ساٹھ سے کچھ اوپر ہے۔ پنڈت رتن ناتھ سرشار کے زمانے میں تو خود کو دگلے والی پلٹن کا کمیدان (کپتان) بتاتے تھے اور اسی کمیدانی کے زعم میں رستم سے بھی بھڑ جاتے تھے۔ ایسے ہی ایک معرکے کے بعد

Read more