افغانستان میں امریکہ اور پاکستان پھنس گئے: سلیم صافی
معروف صحافی سلیم صحافی نے کہا ہے کہ افغناستان کے امن مذاکرات میں ایک مشکل صورت حال سے دوچار ہو گئے ہیں۔ امریکہ اور طالبان کے مابین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ڈیل 29 فروری 2020 کو طے پائی تھی۔ جس میں کہا گیا کہ غیرملکی افواج چودہ ماہ کے عرصے میں (مئی 2021سے پہلے) افغانستان سے نکلیں گی۔ امریکہ کی طرف سے دوسرا وعدہ یہ کیا گیا تھا کہ طالبان کے پانچ ہزار قیدی رہا کردئیے جائیں گے اور
Read more

