جمہوریت کے لیے تحریک انصاف کو مثال بنانا چاہتا ہوں:عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ پارٹی الیکشن میں تین غلطیاں ہوئیں جن پر اب قابو پائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ انٹر ا پارٹی الیکشن میں الیکشن رولز ٹھیک نہیں بنے، پی ٹی آئی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے لیے تحریک انصاف کو مثال بنانا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے بارے میں لوگوں کا خیال تھا کہ پی ٹی آئی یہ الیکشن بھول جائے گی، ہمیشہ کوشش کی ہے کہ تحریک انصاف ایک ادارہ بنے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).