عاصمہ جہانگیر کو بھلایا نہیں جاسکتا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عاصمہ جہانگیر کو بہادر، با اصول اور مہربان شخصیت کی حامل قرار دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ عاصمہ جہانگیرنے پاکستان میں انصاف کے وکیل اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کی کارکن کے حیثیت سے عوام کے حقوق کے لئے انتھک کام کیا۔
مرحومہ کے اہل خانہ اور ساتھیوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انتونیو گوئیتریز نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کو کبھی بھلایا نہیں جاسکے گا۔
Facebook Comments HS

