آڈیو ویڈیو کالم بھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے 21/02/2018 امتیاز احمد جو شخص بھی کسی دیہات میں زندگی گزار چکا ہے، وہ اس بچے کی خوشی کو بخوبی سمجھ سکتا ہے۔ خوشیاں قیمتی کھلونوں کے بغیر بھی مل سکتی ہیں۔ اکثر دیہات میں ایسے بچے بھی نظر آتے ہیں، جو ٹائروں کو ایک چھوٹی چھڑی کی مدد سے گھوماتے ہوئے بھاگتے ہیں۔ Facebook Comments HS