سینیٹ الیکشن الزامات، متحدہ رکن اسمبلی کی خودکشی کی کوشش

شازیہ فاروق پر الزام تھا کہ سینیٹ الیکشن میں انہوں نے ایم کیوایم کے بجائے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ہے ۔جس پر پارٹی کی سطح پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکرانہوں نے خواب آور گولیاں کھائیں۔
Facebook Comments HS

