پاکستانی تجارتی قافلہ خوست میں ناٹو چیک پوسٹ پر روک لیا گیا

اپنی روانگی کے بعد صرف چھ کلومیٹر کے فاصلے پر اسے ناٹو چیک پوسٹ پر روک لیا گیا۔ تین دن سے پاکستان سے جانے والے افراد اب ناٹو چیک پوسٹ پر آگے جانے کے انتظار میں کھڑے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے پولیٹکل ایجنٹ کامران آفریدی نے نمائندہ ہم سب سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ افغان حکام سے رابطہ کر کے مسلہ حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
Facebook Comments HS

