ایئرپورٹ کے رن وے پر سونے چاندی کی بارش

ہوا کچھ یوں کہ روس کے شہر یاکوتس کے ہوائی اڈے پر ایک مال بردار ہوائی جہاز میں بڑی تعداد میں سونے اور چاندی کی اینٹیں لادھی گئی تھیں۔
جہاز نے جیسے پر پروان بھری تو اُس سامان رکھنے والے حصے کا ایک دروازہ ٹوٹ گیا۔
اس دوران سونے اور چاندی کی دو سو قیمتی اینٹیں رن وے پر بکھر گئیں۔ ایک اینٹ کا وزن تقریباً بیس کلو تھا۔
کان کے مالک
کینیڈا سے تعلق رکھنے والی کان کے مالک نے بتایا کہ جہاز سے گرنے والی تمام بارز کو جمع کر لیا گیا ہے۔
پولیس اس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

