یہ نصف صدی کا قصہ ہے: طاقتور تصاویر


برطانیہ کی ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز 2018 میں اپنی 50ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس موقعے پر ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے نامور فوٹوگرافروں کی نمائندہ تصاویر پیش کی گئی ہیں۔

برطانیہ کی ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز 2018 میں اپنی 50ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس موقعے پر ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے نامور فوٹوگرافروں کی نمائندہ تصاویر پیش کی گئی ہیں۔

Photograph of a rare white rhino in a field named Alan by Rory Carnegie in 2013تصویر کے کاپی رائٹRORY CARNEGIE
Image captionاس نایاب سفید گینڈے کی عمر ایک دن ہے۔ اسے روری کارنیگی نے 2013 میں برطانیہ کے کاسٹ وڈ وائیلڈ لائف پارک میں اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا تھا۔
Portrait photograph of the supermodel Twiggy taken by Barry Lategan in 1966تصویر کے کاپی رائٹBARRY LATEGAN
Image captionیہ ٹویگی ہیں، دنیا کی پہلی سپر ماڈل۔ بیری لیٹگن کہتے ہیں کہ جب انھوں نے 1966 میں کیمرے کے لینز سے ماڈل کے چہرے کے تاثرات دیکھے تو ان کے منھ سے نکلا، ’واؤ!‘
Photograph of a Danish gymnast in the air by Jonathan Anderson and Edwin Lowتصویر کے کاپی رائٹANDERSON & LOW
Image captionڈنمارک کی جمناسٹک ٹیم کے ایک کھلاڑی کی یہ تصویر جوناتھن اینڈرسن نے کھینچی۔
Jillian Edelstein's portrait of Nelson Mandela taken in 1997 at the Presidential houseتصویر کے کاپی رائٹJILLIAN EDELSTEIN
Image captionجِلیئن ایڈلسٹائن نے نیلسن منڈیلا کی یہ تصویر 1997 میں کھینچی۔
Men in boats float on a blood stained sea during the annual whale hunt in the Faroe Islandsتصویر کے کاپی رائٹADAM WOOLFITT
Image captionجزیرہ فیرو کے باسی ویل کا شکار کرنے کے لیے انھیں گھیر کے اتھلے پانی میں لے آتے ہیں جہاں ساحلی پانی اس قتلِ عام سے خونیں ہو جاتا ہے۔ ایڈم وولفٹ کی یہ تصویر 1966 میں نیشنل جیوگرافک میں چھپی۔
A frozen Abraham Lake in Alberta, Canada, with show capped mountains in the distance. Photographed by Paul Wakefield 2011.تصویر کے کاپی رائٹPAUL WAKEFIELD
Image captionکینیڈا کی اس یخ بستہ جھیل کی تصویر 2011 میں پال ویکفیلڈ نے لی۔
Photograph of a man holding his pregnant stomach for an advertising campaign designed to promote the use of contraceptive. Photograph by Alan Brooking taken in 1970 (The Pregnant Man).تصویر کے کاپی رائٹALAN BROOKING
Image caption1970 میں خاندانی منصوبہ بندی ایسوسی ایشن نے ’حاملہ مرد‘ کی یہ تصویر ایک اشتہاری مہم کے سلسلے میں شائع کی جس کا مقصد ان چاہے حمل کے خطرات واضح کرنا تھا۔ فوٹوگرافر ایلن بروکنگ۔
A monkey looking down the lens of the camera at photographer, Tim Flach. (Monkey Eyes, 2001)تصویر کے کاپی رائٹTIM FLACH
Image captionٹم فلیچ نے ’بندر کی آنکھیں‘ نامی یہ تصویر 2001 میں لی، جس میں بندر کی آنکھ میں کیمرے کو دیکھ کر تحیر واضح ہے۔
Princess Margaret, Lord Snowdon and their children David and Sarah in an open top car taken by Tom Murray in 1969تصویر کے کاپی رائٹTOM MURRAY
Image captionٹام مری وہ کم عمر ترین فوٹوگرافر تھے جنھیں برطانیہ کے شاہی خاندان کی تصویر لینے کا کمیشن ملا۔ 1969 میں لی جانے والی اس تصویر میں شہزادی مارگریٹ، لارڈن سنوڈن اور ان کے بچے ڈیوڈ اور سارا نظر آ رہے ہیں۔
Portrait of sisters Hattie & Charlotte stood with horses from the on-going project, Our Human Condition, by Paul Wenham-Clarke in 2017.تصویر کے کاپی رائٹPAUL WENHAM-CLARKE
Image captionپال وینم کلارک نے یہ تصویر ’انسان کی حالت‘ نامی پروجیکٹ کے تحت کھینچی۔ اس پروجیکٹ میں انسان کے منفی اور مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا تھا۔ وہ اس سلسلے میں 2017 میں دو بہنوں ہیٹی اور شارلٹ سے ملے جو ایک جینیاتی بیماری میں مبتلا ہیں۔

تصاویر بشکریہ

All photographs courtesy Association of Photographers


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32292 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp