مریم نواز جیل جانے کے لئے تیار


مریم نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ الیکشن سے چند روز پہلے فیصلہ آنے کی کیا وجہ ہے؟ کیا آپ جیل جانے کے لئے تیار ہیں؟

اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو ساری دنیا کو پتہ ہے۔ میں جیل جانے کو بالکل تیار ہوں۔ اس میں کوئی ڈرنے کی بات نہیں ہے۔ جب آپ نے ایک جھنڈا اٹھا لیا ایک ایسے کام کا جو ستر سال میں کسی نے نہیں کیا، کسی نے یہ جھنڈا نہیں اٹھایا، کسی نے یہ لڑائی نہیں لڑی تو اس کی ایک قیمت ہے جو ہمیں ادا کرنی پڑے گی۔ اور کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1014456091164532737


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).