اگر عمران خان خود یہ فیصلہ لکھتے تو وہ بھی ایسا ’اچھا‘ فیصلہ نہیں لکھ سکتے تھے


”اگر عمران خان خود فیصلہ لکھتے تو بھی۔۔۔“ معروف سینئر صحافی کامران خان نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف فیصلے پر ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، جان کر عمران خان کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں

سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”یہ فیصلہ عمران خان کا خواب سچ ہونے جیسا ہے، اگر عمران خان خود یہ فیصلہ لکھتے تو وہ کبھی بھی ایسا ’اچھا‘ فیصلہ نہیں لکھ سکتے تھے۔ نواز شریف 10 سال، مریم نواز 7 سال، مریم نواز اور نواز شریف کو 10 ملین پاﺅنڈ جرمانہ، 400 کروڑ روپے کے لندن فلیٹس، حسین، حسن نواز مفرور۔۔۔“

Facebook Comments HS