عابد شیر علی کی پریزائیڈنگ افسر سے تکرار


عام انتخابات کے موقع پر فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی اور پریزائیڈنگ افسر میں پولنگ اسٹیشن نمبر376پرتکرار ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے الزام لگایا ہے کہ حلقہ میں خواتین کو بغیر ووٹ کاسٹ کئے پولنگ اسٹیشن سے واپس بھیجا جا رہا ہے۔

اس موقع پر پریزائیڈنگ افسر نے اپنا موقف واضح کیا کہ لسٹ میں جونام نہیں انہیں ووٹ کیسے کاسٹ کرایا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments HS