غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کے بعد عمران خان کی پہلی تصویر سامنے آ گئی


غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کے بعد عمران خان کی پہلی تصویر سامنے آ گئی، کیا کر رہے ہیں؟ دیکھ کر پی ٹی آئی والے خوشی سے جھوم اٹھیں گے

ان نتائج کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی پہلی تصویر بھی سامنے آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور پی ٹی آئی والے خوشی سے جھوم اٹھے ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی متوقع جیت پر تقریر کی تیاری میں مصروف ہیں۔

Facebook Comments HS