معروف مصنف احمد اقبال کی گاڑی چوری

چوری کا علم ہوتے ہی ایئر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کو مطلع کیا گیا، اور 15 پر کال کی۔ تھانے میں کار چوری کی رپورٹ درج کروائی جا چکی ہے، لیکن تا حال مسروقہ کار کے بارے میں پتا نہیں چل سکا۔ گلزار قائد چوکی کے تفتیشی افسر اکرام ستی نے ضابطے کی کارروائی کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Facebook Comments HS

