افراسیاب خٹک نے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ بتا دی
افراسیاب خٹک نے شہباز شریف کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری ضمنی سیلیکشن (الیکشن) کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی کردہ نشست کے لیے ہونے والی ووٹنگ نے کٹھ پتلیوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ اس لیے انہوں نے پتلیاں نچانے والوں کو گھیر لیا۔ حزب اختلاف کو اس تماشے کو ناکام بنانے کے لیے متحد ہونا ہو گا۔
Arrest of Shahbaz Sharif is part of preparation for the bye selections.The recent vote in Punjab assembly for filling the vacant senate seat has scared the puppets.Hence they besieged the puppeteers.Opposition unity a must for defeating this ‘tamasha’.
— Afrasiab Khattak (@a_siab) October 5, 2018
Facebook Comments HS


