بہت ہو چکی نفرتیں – پٹاری کا سانحہ پشاور پر یادگاری نغمہ


پاکستان کے ممتاز میوزک سٹریمنگ ادارے پٹاری نے سانحہ آرمی پبلک سکول، پشاور پر ایک یادگاری نغمہ ریلیز کیا ہے۔ یہ گیت نفرتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے محبت کا پیغام دیتا ہے۔ یہ گیت علی آفتاب سعید کی کمپوزیشن اور آواز میں ہے، شاعر مختار جاوید ہیں اور سعد سلطان نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

Facebook Comments HS