عمران خان پنجاب کے وزیراعلی اور اسمبلی سے سخت مایوس

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  • 149
  •  

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کی ہے کہ

”پنجاب اسمبلی کی جانب سے اراکین اسمبلی، وزراء خصوصاً وزیراعلیٰ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ سخت مایوس کن ہے۔ پاکستان خوشحال ہوجائے تو شاید یہ قابلِ فہم ہو مگر ایسے میں جب عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی وسائل دستیاب نہیں، یہ فیصلہ بالکل بلاجواز ہے۔“

پنجاب: وزیراعلی کی تنخواہ میں 6 گنا اضافہ، تاحیات گھر اور سٹاف ملے گا

وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزیراعلیٰ اور اراکین پنجاب اسمبلی سے بھی کم

ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی جس پر لوگ چیخیں گے، وزیر خزانہ

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  • 149
  •  

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں