اصل مسئلہ اسد عمر نہیں بلکہ وزیر اعظم خود ہیں: مریم اورنگزیب


ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نےکہا کہ اصل مسئلہ اسد عمر نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان خود ہیں، اسد عمر کا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کی معاشی پالیسیاں ناکام ہیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر کی وزارت چھوڑنے کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کی پالیسیاں بہت اچھی تھیں تو پھر کیا ہوا، اسد عمر کو وزارت خزانہ چھوڑنے کے لئے کیوں کہا گیا؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).