بڑے عہدے پر چھوٹا آدمی آن بیٹھا ہے: بلاول بھٹو

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے بارے میں غیرشائستہ انداز اپنانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے اس حوالے سے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ میں اس پر صرف یہی کہہ سکتا ہوں کہ وزراعظم پاکستان جیسے بڑے عہدے پر ایک چھوٹا آدمی متمکن ہوگیا ہے، جو کہ دراصل سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •