مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 9 دہشت گرد ہلاک

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اورسیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کےدوران نو دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کےچارجوان زخمی ہوگئے۔

آپریشن مکمل ہونے پر ریسکیو ٹیمیں طلب کر لی گئی ہیں۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •