ڈالر کی قیمت نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے بڑھی: شیخ رشید

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے بڑھا ہے۔ چیزوں کی قیمتیں نواز شریف اور آصف زرداری کی لوٹ مار کی وجہ سے بڑھی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری بھی چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ شہبازشریف والا فارمولا استعمال کیا جائے، ان سے این آر او کیا جائے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •