ناراض فواد چوہدری کا پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے: نبیل گبول کی تصدیق


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ ناراض فواد چوہدری کا پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ ایک انٹرویو میں نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے ان کی جگہ لے لی ہے جس پر وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری خوش نہیں ہیں۔

نبیل گبول نے کہا کہ مچھلی تالاب کے بغیر اور جیالا پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).