رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف ائی آر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پنجاب سے منشیات کے اہم ترین اسمگلر رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے ایف آئی آر کاٹ دی گئی ہے۔ ملزم اس قدر دیدہ دلیر ہے کہ قومی اسمبلی کا رکن، سابق صوبائی وزیر قانون اور قومی اسمبلی مین دوسری بڑی سیاسی جماعت کا صوبائی صدر ہونے کے باوجود اپنی ذاتی گاڑی میں بیٹھ کر، اپنی موجودگی میں، بھاری مقدار میں منشیات فیصل آباد سے لاہور اسمگل کر رہا تھا ۔

ملزم مذکور نے اپنی ورادات مرتب کرتے ہوئے اہتمام کیا تھا کہ اس کی گرفتاری کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سیاسی انتقام کا بھونڈا الزام لگایا جا سکے۔ اسی لئے منشیات کی بھاری مقدار لاہور لے جانے سے صرف ایک روز پہلے ٹی وی چینل پر بیان دیا کہ ”یہ مجھے گرفتار کر لیں گے۔ بس بہانہ تلاش کر رہے ہیں’’۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •