مریم نواز کو ٹول ٹیکس اور جرمانے کا بل بھیجوں گا: مراد سعید

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی گاڑی موٹروے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر گزر جانے پر وزیر مواصلات مراد سعید نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، کسی امیر غریب کے ساتھ فرق نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ کل مریم نواز کو ٹول ٹیکس اور جرمانے کا بل بھیج دوں گا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیے بغیر گزر گئی۔ موٹر وے پولیس نے کہا کہ ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے قافلے کو جانے دیا گیا، جبکہ قافلے میں شامل ہنگامہ آرائی کی کوشش کرنے والے افراد کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •