فردوس عاشق اعوان دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعظم عمران خان کی مشیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاش اعوان کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

ترجمان پمز ہسپتال نے فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف اور سی سی یو میں داخل کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •