بھارتی سیریل راماین کی سیتا دیبینا بنرجی نے اگلے ٹی وی شو کے لئے بکنی پہن لی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بھارت کے ٹی وی شو  اور سیریلز میں اکثر آپ کو گھریلو بہو دیکھنے کو مل جاتی ہے۔ اگر نیک پروین بہو نہیں، تو ساڑی اور زیورات سے لیس ایک شاطر ویلن تو مل ہی جاتی ہے، لیکن کسی ٹی وی شو میں بولڈ سین دینے کی بات ہو تو ہنگامہ شروع ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹی وی اداکارائیں سیریلوں میں بولڈ سین دینے سے گریز کرتی ہیں۔ لیکن اب اداکارہ دیبینا بنرجی یہ روایت تبدیل کرنے جا رہی ہے۔ یہ اداکارہ شاید پہلی مرتبہ بھارتی ٹی وی پر بکنی پہنتے ہوئے دکھائی دے گی۔

اداکارہ دیبینا بنرجی معروف سیریل راماین میں سیتا کے کردار سے گھر گھر شناخت بنا چکی ہیں۔ دیبینا جلد ہی ایک ٹی وی شو میں مونوکنی پہن کر نظر آنے والی ہیں۔ اپنے اس بے باک انداز کی ایک جھلک انہوں نے انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہے۔ اس روپ میں دیبینا بینرجی نے بلیک بکنی پہن رکھی ہے اور ان کی خود اعتمادی قابل دید ہے۔

دراصل دیبینا سپرنیچورل ٹی وی شو وش دی پوائزنس لو اسٹوری میں وش کنیا کے کردار میں نظر آئیں گی ۔ یہی وہ شو ہے جس میں دیبینا بکنی پہن کر نظر آنے والی ہیں

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •