پرینکا چوپڑا کا سالگرہ پر شوہر نک جونز کے لئے خصوصی بیڈ روم ڈانس


اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی 37 ویں سالگرہ منائی ہے۔

سالگرہ پارٹی کی تصویروں میں پرینکا لال رنگ کے خوبصورت ڈریس میں نظر آئیں۔ تصویروں کے ساتھ ہی پرینکا کا ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے ۔ اس وڈیو میں وہ مختصر لال ڈریس پہن کر سیکسی ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں ۔ پرینکا کا یہ ویڈیو انسٹا گرام پر وائرل ہورہا ہے ۔

اس ویڈیو میں پرینکا ڈانس مووز کر رہی ہیں اور ویڈیو کے ایک کونے میں نک جونس تالی بجاتے نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو کے بیک گراونڈ میں نک جونس برادرس کا گانا برننگ اپ سنائی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو میں لکھا ہے کہ برتھ ڈے گرل ان ریڈ۔ پرینکا چوپڑا کا یہ ویڈیو ان کے بیڈ روم کا ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ یہ ان کے شوہر نک جونس نے شوٹ کیا ہو گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).