وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا: فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے کا امکان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تاہم وہ وزیراعظم کے معاون خصوصی رہیں گے۔ ان کےمستعفی ہونے کے بعد وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اضافی ذمہ داریاں سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

قبل ازیں فواد چوہدری وزیر اطلاعات کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں، رواں برس اپریل میں ان کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا تھا۔ ان کی جگہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ دیا گیا تھا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •