ججوں کو ان کی نازیبا ویڈیو دکھا کر فیصلے لئے جاتے ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بیانیے کو مقبولیت ملی ہے۔ اس عدالتکے بارے مین سوچنا چاہیے جس کے جج کو اس کی نازیبا ویڈیو دکھا کر فیصلہ لیا گیا۔

مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ یہاں تو فیصلے ویڈیو دکھا کر لئے جاتے ہیں۔ جج نے اپنی ویڈیو میں کیا کہا، یہ اہم نہیں۔ اصل پریشانی کی بات یہ ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جو ججوں کو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہیں۔

 

 

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •