نعیم الحق کے سٹاف ممبر شراب کے نشے میں وزیراعظم ہاﺅس میں گھوم رہے تھے: سینئر صحافی کا دعویٰ


سینئر صحافی رائے ثاقب کھرل نے ٹویٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ ”وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کے سٹاف ممبر وزیراعظم ہاﺅس میں شراب کے نشے میں دھت ہو کر نیم برہنہ حالت میں گھوم رہے تھے کہ انہیں وزیراعظم کے سٹاف ممبر نے پکڑ لیا اور تھپڑ مارتے ہوئے وزیراعظم ہاﺅس سے نکال دیا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ ”بڑے صاحب بھی حالت غیر میں ہی تھے ۔“

صحافی رائے ثاقب کھرل نے اپنے ٹویٹ میں کسی کا نام لینے سے گریز کیا ہے تاہم اس سے سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).