نارووال میں مدرسے کے قاری کی کمسن طالب علم سے جنسی زیادتی: بچے نے ویڈیو بیان میں سب کچھ بتا دیا


نارووال میں مدرسے کے قاری نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے نے اپنے ویڈیو بیان میں سب کچھ بتا دیا ہے۔ بچے نے کہا کہ وہ مدرسے میں پڑھتا ہے اور اسے اس کے استاد نے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ دو روز روز قبل بھی قاری نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے نے اس کے بعد تنگ آکر اپنے والدین کو ساری بات بتا دی۔ والدین کی طرف سے رابطے کے بعد مدرسے کی انتطامیہ نے انہینب بتایا کہ متعلقہ قاری کو مدرسے سے نکال دیا ہے لیکن ملزم قاری بدستور بچوں کی تدریس سے وابستہ ہے۔ الٹا بچے کو راز فاش کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

بچے کے والدین نے قانون سے انصاف کی اپیل کی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).