ولیکا ہسپتال کراچی میں رقص کی مبینہ محفل میں شریک افراد اور ذمہ دار عہدے دار معطل

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے ولیکا اسپتال میں رقص کی محفل کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی کے حکم پر ولیکا اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اظہر سلہری اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایم ایس) ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ابڑو کو معطل کرکے کمشنر سیکریٹریٹ، سیسی ہیڈا ٓفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ولیکااسپتال میں رقص کرنے والی اسٹاف نرسز کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔ کمشنر سیکریٹریٹ، سیسی ہیڈآفس میں تعینات ڈاکٹر اعظم خان کو ولیکا اسپتال کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •