بریکنگ نیوز: نواز شریف کو دل کے دورے کی تصدیق، آکسیجن لگا دی گئی


سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ گزشتہ شب دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد ٹی ٹراپ ٹیسٹ کیا گیا۔ جس میں ہارٹ اٹیئک کی تصدیق ہوئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میاں نواز شریف کو آکسیجن لگا دی گئی ہے۔ وینٹی لیٹر بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ کارڈیک مانیٹر اور پلس آکسی میٹر کی مدد سے انتہائی نگہداشت کی جا رہی ہے۔

قبل ازیں معلوم ہوا تھا کہ پلیٹ لیٹس کی کمی کے باعث میاں نواز شریف جسم میں داخلی بلیڈنگ ہو ئی ہے۔ ان کے جسم پر خون کے دھبے نمودار ہو گئے

میڈیکل بورڈ مین کارڈیالوجسٹ بھی شامل کر لئے گئے ہیں۔ آج انجیوگرافی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).