حکومت نے اپوزیشن کو انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کر دی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر تیار ہے ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق پریڈ گراﺅنڈ میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت دھاندلی کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن بنانے پرتیار ہوگئی ہے ۔

حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو باضابطہ طور پر تحقیقات کی پیشکش کردی گئی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی جوڈیشل کمیشن یا پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔

حکو مت کی جانب سے اپوزیشن کو یہ پیشکش سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کے ذریعے کی گئی ہے ۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •