ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا صحافی سرل المیڈا کو سکون سے شراب پینے کا مشورہ


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے صحافی سرل المیڈا کو سکون سے شراب پینے کا مشورہ دے دیا۔ قومی اسمبلی سے آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد صحافی سرل المیڈا نے ٹویٹ کیا ہے کہ اگرچہ یہ ’پینے‘ کا وقت نہیں ہے تاہم (ب) کے عزم و استقلال کے نام ’ایک جام‘ ہو جانا چاہئے۔

سرل المیڈا کے اس بیان پر میجر جنرل آصف غفور نے نے اپنے نجی اکاونٹ سے سرل المیڈا کوجواب دے دیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے لکھا ہے کہ آپ کو وقت کی کیا پرواہ؟ بغیر کوئی لحاظ کئے ایک پیجئے، پھر ایک اور پیجئے، اور پھر سکون کریں، آپ کو اس کی بہت ضرورت ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments