غیر ملکی خاتون اینکر نے مختصر لباس میں عمران خان کا انٹرویو کرنے کی وضاحت کر دی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعظم عمران خان کے سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران خاتون اینکر ہارڈلی گیمبل کے مختصر لباس پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ کیا اتنے چھوٹے کپڑے پہن کر انٹرویو کرنا کیا مناسب تھا؟ ڈیوس میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر اتنے چھوٹے کپڑے پہننے میں کیا منطق تھی۔ ایک خاتون نے کہا کہ اینکر پرسن انٹرویو کر رہی تھی یا عمران خان کو ورغلا رہی تھی۔

یاد رہے کہ سی این بی سی کی اینکر پرسن ہارڈلی گیمبل نے ڈیوس میں شدید سردی کے موسم میں چھوٹے کپڑے پہن کر انٹرویو کیا تھا ۔

انٹرویو پر ہونے والی تنقید کا ردعمل دیتے ہوئے سی این بی سی کی اینکر پرسن ہارڈلی گیمبل نے کہا کہ عمران خان کی عمر میرے مطابق کافی زیادہ ہے۔ مگر آپ نے یہ پروگرام دیکھا، آپ کا شکریہ۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *