دو نومبر کا دن ملکی تاریخ کا فیصلہ کن دن ہو گا، قوم عمران خان کا ساتھ دے کر مودی کے یاروں سے پاکستان کو نجات دلائے: شیخ رشید احمد

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

\"sheikh-rashid-ahmed\"

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کپتان کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے سرگرم ہو گئے، اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دو نومبر کو پوری قوم کرپشن اور چوروں کے خلاف عمران خان کے ساتھ نکلے، مودی کے یاروں کی جلد چھٹی ہونے والی ہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 28اکتوبر کو راولپنڈی لال حویلی میں تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا مشترکا جلسہ ہو گا، عمران خان لال حویلی جلسے سے خطاب بھی کریں گے.

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *